Tibb Qanoni Ftj 3rd Year Pdf Book
https://travel2knowledge.blogspot.com |
تعريف:
فن طب کا ایسا حصہ جس کو اصول علم طب سے قانونی اغراض و مقاصد کے لئے
استعمال کیا جاتا ہے۔ قانون دیوانی اور قانون فوجداری دونوں اس شعبہ کے حصہ میں آتے
انگریزی مترادفات:
و میڈیکل جیوری پروڈنس (Medical Jurisprudence)
فورنک میڈیسن (Forensic Medicine)
لیگل میڈیسن (Legal Medicine)
طب قانونی کے مقاصد و اہمیت: و
معالج کا طب قانونی کے شعبہ میں واقف ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ معاشرے
میں جرائم کثرت ہیں۔ مختلف انداز سے زہر خورانی خوشی اور وغیرہ کے واقعات اکثر
ہوتے رہتے ہیں۔ ان حالات میں طب قانونی کی ضرورت و اہمیت بہت زیادہ شدت
اختیار کر چکی ہے لہذا طب قانونی سے واقفیت رکھنے والا معا ہی ایسے واقعات و معاملات
پرغوروخوض کر کے اپنی رائے قائم کرسکتا ہے کیونکہ طبیب کی رائے کے بغیر مقدمہ ذرا سا بھی
نہیں بڑھ سکتا۔ موت کی صورت میں ہی فقیه طب بہ رائے قائم کر سکتا ہے کہ مرنے والی
ہوا یا خوشی کی؟
اگر قتل ہوا تو کن آلات سے ایسا ہوا۔ بہرحال معان کی رپورٹ ہی در اصل مقدمہ
کی جان ہوتی ہے۔ معابی کا دیانتدارانہ کردار ہی مجرم کو کیفر کردار تک پہنچا سکتا ہے۔ اس
لئے ضروری ہے کہ ماہر طب ایمانداری اور اپنے علم و فراست اور دیانتداری، حق گوئی سے
کام لیتے ہوئے اور لا خ وحی اور شیطانی خیالات کو پس پشت ڈالتے ہوئے خوف خدا
عزوجل اور عشق رسول میں ڈوب کر اپنی رپورٹ لکھے اور اگر ضرورت پیش آئے
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box.