Taskhees Ftj 3rd Year Pdf Book

https://travel2knowledge.blogspot.com


امراض کا معائنہ کرتے معالج کی خصوصیات
مریض کا معائنہ کرنے سے قبل معاج کو مطب پر بیٹھتے ہوئے خود کو صاف سترة
معلومات افزاء ہونا چاہئے۔ معاج کو نزم دم فتلو گرم دم جو کا عملی نمونہ ہونا چاہے۔ چہرے
بارے سے بھی با اخلاق نظر آنا چاہئے۔ معاج کو خوش خلقی کے نمونے کے ساتھ دیانت دار اور
آپ ڈیٹ ہونا چاہئے۔
یہ تمام خصوصیات آپ کی خوش اخلاقی سے شروع ہوتی ہیں کیونکہ نرم لہجہ (گداز بھرا)
جس سے مریض اپنے اندر باہر کی کیفیت معانی کو ٹرانسفر کرتے ہوئے خوشی محسوس کرے۔ معالج
کے رویے سے اس کو مریض کا ہمدرد نظر آنا چاہئے اور وہ معالج کو اپنے سہارے کی طرح
میتوں کا ملا ہے۔ اس سارے عمل سے مریض کا دماغ گوناں گوں خدشات سے پاک ہو کر
میت کو مرض (اور عرض) کے فضلات کو جسم سے اخراج کی جانب مائل کر سکے۔ جب مریض
اپنے تمام تر حالات کو بلاکم و کاست بیان کرتا ہے تو جہاں معایج کوتشخیص کے مراحل آسان ہوں
گے وہیں مریض کا آدھا مرض جاتا رہتا ہے۔ مریض یاری کے ہاتھوں کم اور اعزاء کے سلوک
کے ہاتھوں زیادہ تنہا ہوتا ہے۔ جونہی اس کو سامع ملتا ہے وہ اپنی تمام کبھڑاس نکالنا چاہتا ہے۔
اگر معابی اس کی روداد کل توجہ سے ان کے اور گداز بھرے لہجے میں اس کو تسلی دے تو مخلوق
سے محبت کا خالق باری تعالی کا مدعا بھی پورا ہو گا اور معالج کے ہاتھوں میں شفاء بھی آ جائے
کیا۔ انشاء الله عز وجل!
معائنہ مریض
معانی کو چاہئے کہ مریض کے معائنہ کے لئے ایک جگہ (مطب ہی میں بنائے کہ
مریض کو اپنی حیثیت کے الگ (باعزت ہونے کا احساس ہو کہ آدمی ڈسراہٹ میں اپنے مرض
مالیت سے مرضی کے موجودہ حالات پر سیر حاصل گلوکار ہیں ۔ جو علامات اور عوارضات
یا مرض کی علامات بتاتے ہوئے کتراتا ہے۔
مایشی بتائے ان کا بغور جائزہ لیں۔