ilm ul Qablah Ftj 3rd Year Pdf Book

https://travel2knowledge.blogspot.com

علم القابلہ - فن ولادت
(Obstetrics)
کسی عضو کے علاج معالجہ اور اس کے عمل جرات کے سلسلے میں اس کی تشرت سے
انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس لئے علم امراض النساء اور علم القابلہ کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ
جاتی ہے ۔ ایسے طالب علم جو طبیہ کالجز اور ہومیو پیتھک کالجز میں زیر تعلیم ہیں نیز این
نرسیں جو قابلہ کے طور پر کام کر رہی ہیں ان کے لئے مخقرة اعضاء نسوانی کی تشرتح جانتا
جہاں ضروری ہے وہاں طالب علم اپنے سابقہ مطالعہ کو تازہ بھی کر سکیں گے جن سے نواں
اور قابلہ کے رموز و نکات سمجھنے میں انجنوں اور پیچیدگیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔
زنانہ اعضاء تناسل کی تشرت اور افعال
زنانہ اعضاء تناسل کی تشرت اور افعال کو اختصار کے ساتھ بیان کیا جائیگا تا کہ حمل
جنبین اور وضع حمل کی تشرتی اور ان کے افعال کو آسانی سے سمجھا جا سکے ۔ اس مقصد کے
نائی اعضاء تناسل کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
(1) بیرونی زنانه اعضاء تناسل EXTERNALGENITALIA
(2) اندرونی زمانہ اعضاء تناسل
(1) بیرونی زنانہ اعضاء تناسل
Internal Genitalia
(Female External Reproductive organs)
بیرونی اعضاء نوانی میں فرج (Vulva) اور اس کے مشمولات شامل ہیں باہر سے نظر
آنے والے آلات تناسل کو شرمگاه یا فرج کے نام سے پکارا جاتا ہے ، پیٹرو pubis
Symphysis سے نیچے دونوں رانوں کے درمیان واقع ہوتی ہے ۔ اس کے اجزائے
ترکیں درج ذیل ہیں۔
جبل الزہرہ Mons Pubis
جوان عورتوں میں شحمیلفی بافت Fatty Fibro Tissue کی یہ بلندی بالوں سے
پوشیدہ رہتی ہے اور ہوض عظام (Pubic Bone) کے اعضاء کو ملفوف رکھتی ہے ۔