Mahiyat Ul Amraz Ftj 3rd Year Pdf Book

https://travel2knowledge.blogspot.com

پیش لفظ
ماہیت امراض (Pathology) طب کا اہم ترین شعبہ ہے جوین طب کے بنیادی -
اصولوں ، ماہیت، اسباب حقیقت امراض کا احاطہ کیے ہوئے ہے اس کتاب میں ان اصولوں کو
جدید سائنسی معلومات و تحقیقات کی روشنی میں مفصل بیان کیا گیا ہے یہ کتاب علمی درسگاہوں کے
نصاب تعلیم کومدنظر رکھ رکھی گئی ہے مگر عام معانی بھی اس سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
اہمیت الامراض کا موضوع اس قدر وسیع ہے کہ عام معانی اور خصوصا طلباء کے لیے
ان خیم کتب کا مطالعہ کرنا جو انگریزی زبان میں ہیں دشوار طلب امر ہے ان کتب میں ایسے
امراض بھی درج ہیں جن کا پاکستان میں وجود نہیں ہے۔
زیرنظر کتاب میں پاکستان میں وقوع پذیر امراض خصوساوه امراض جویی درسگاہوں
کے نصاب تعلیم میں شامل ہیں درج ہیں۔ گو اختصار سے کام لیا گیا ہے مگر اہم جدید سائنسی
معلومات وتحقیق کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔ اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں طب قدیم کے
تشخیصی اصولوں کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ اس کتاب کوٹی حلقوں خصوصا درسگاہوں کے طلباء میں
بے حد پسند کیا گیا انہوں نے اس سے پورا فائدہ اٹھایا جس کی وجہ سے یکے بعد دیگرے ایڈیشن
شائع ہورہے ہیں جو اس کی مقبولیت کی دلیل ہے۔
اس ایڈیشن کو مزید مفید بنانے کے لیے جدید معلومات کا اضافہ کر کے پراز معلومات بتا
دیا گیا ہے تا کہ جہاں جالین طب استفادہ کریں وہاں عام معابر بھی فائدہ اٹھا سکے ان کے لیے
امراض کی ما بیت اسباب اور جدید سائنسی معلومات جوان کو امراض کی تشخیص میں ضروری اور
مددگار ہوتی ہیں، کالم بھی ہو سکے جس سے امراض کی تشخیص میں آسانی ہو۔
اسی ایران کی ترتیب و پروائی میں پروفیرعلیم سلیم احم شان حمایت اسلام طیبیہ کالج
لاہور نے میری مکمل معاونت کی ۔ جس کی وجہ سے بی ایڈیلی خوبصورت و بہار سیب اور پہلے سے
بہتر انداز میں شائع ہورہا ہے۔