Mattab Ftj 3rd Year Pdf Book
https://travel2knowledge.blogspot.com |
اردو نام: دردسر
بی نام: صداع
انگریزی نام: Headache
تعريف:
یہ ایک مشہور اور عام مرض ہے۔ یہ مرض بذات خود کوئی مرض نہیں ہے بلکہ یہ دیگر
امراض کی ایک علامت ہے۔ اس کا اصل سبب حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی نہ کرنا
ہوتا ہے۔ بعض اوقات دردسر کا سبب دماغی امراض کے علاوہ بلڈ پریشر (فشارالدم) استقاء
دماغ وجع المفاصل تشک، قبض، نزلہ زکام کا بگاڑ اور شدید حمیات ہوتے ہیں ۔ اگر اس کا
اصل سبب معلوم ہو جائے تو علاج معالجہ میں آسانی ہو جاتی ہے۔ یہ مرض کان کی بیماری
آنکھ کی تکلیف اور رقم کی خرابی کی وجہ سے بھی ہوا کرتا ہے۔ مختلف اسباب کے لحاظ
سر کی بہت کی اقسام ہیں ان میں سے دو بڑی اقسام دردسر اسکی اور دردسر شیر کی ہیں۔
وضاحت:
بعض لوگ آنکھ کو بھی سر کے اعضاء میں شمار کر لیتے ہیں جبکہ چشم سر کے اعضاء میں
شامل نہیں ہے بلکہ سر کے اعضاء میں جلد گوشت کھوپڑی کی بیرونی جھلی ام جافی غشائے
تقدماغ کی دونوں زہیں غنائیں رگوں کا جال شرائین آوردو اور قاعدة الدماغ
کیہڑی شامل ہے۔
درد
پر چوٹ لئے کرم دندان ضعف اعصاب بھی ایام حیض کی خرابی اور شدید
بخاروں سے بھی یہ مرض لا ہو جاتا ہے۔ سوزاک اور آتشک بھی اس مرض کا سبب بن
سکتے ہیں۔ یہ درد نوجوانوں کو اکثر زیادہ ہوا کرتا ہے۔ اس مرض کے سبب میں صفراء بالم کی
زیاد کثرت جمع چائے کا کثرت سے استعمال حرارت کی زیادتی یا برودت کا غلبہ بھی
بنتے ہیں۔ کئی مریضوں کو بھاری چھٹی کے باندنے یا سر پر بالوں کے زیادہ ہونے سے بھی
یہ مرض لاق ہو جاتا ہے۔
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box.