Therapeutics Ftj 3rd Year Pdf Book

https://travel2knowledge.blogspot.com


صداع (Headache سرورو تعریف: صداع عربی زبان کا لفظ ہے اردو میں اسے درد سر کہتے ہیں۔ یہ درد زیادہ تر
دوسرے امراض میں بطور عرض پیدا ہوتا ہے۔ اس سے مریض کو دراڑیں پڑتی ہیں۔
درد کیا ہے؟ امام طب رازی اور جالینوں کا قول ہے کہ در طبعی حالت سے خارج ہوتا
ہے۔ بقول شیخ الرئیس بیہ درد وہ شے ہے جو حققت منافی اور مخالف ہو۔ فاضل اطباء کے
نزدیک به تعریف درست ہے۔ یہ درد جوانوں کو بہ نسبت بچوں اور بوڑھوں کے زیادہ ہوتا
امیروں اور کمزور لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے۔
اسباب: درد کا سبب یا تو دماغ میں یا پھر معدے میں موجود ہوتا ہے۔ معدے سے
بخارات اٹھ کر دماغ کی طرف جاتے ہیں اور یہ بخارات دماغ کو متاثر کر کے درد سر پیدا
کرنے کا باعث بن جاتے ہیں۔
اس کے علاووضعف اعصاب نزلہ بھی قبض، ضعف دماغ سر پر چوٹ لات
سوزاک 1 تشک خرابی حیض سیلان الرحم دماغی محنت کی زیادتی وغیرہ۔
یہ دردسر کے اعضاء میں ہوتا ہے یعنی سر کا گوشت سر کی جلد کھوپڑی کی ہڈیاں
دماغ کی جھلیاں رگیں شرائین اس میں شامل ہیں۔
اقسام دردسر
بعض کے نزدیک 30 اور بعض کے نزدیک 26 اقسام ہیں لیکن اس کی دو بڑی
اقسام ہیں:

دردسر اصلی
2- دردسر شرکی -
1- صداع اصلی: اس کا سبب خاص دماغ میں ہوتا ہے۔ کبھی یہ دور ونزلے کی وجہ سے ہوتا ہے تو پھر
اسے درد سرزلی بھی کہا جاتا ہے۔