Treatment and support Ftj 4th Year Pdf Book
https://travel2knowledge.blogspot.com |
باہمیت کی
متی کے معنی پ یا بخار کے ہیں اس کی جمع حميت ہے بدن انسان کی اس
حالت کوپ یا بخار کہتے ہیں جس میں بدن کی حرارت درجہ اعتدال سے بڑھ کر کچھ
عرصہ کے لئے غیرطبی صورت اختیار کر لیتی ہے
ماہیت:پ کی ماہیت جانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ پہلے برقی حرارت کی ماہیت
کو سمجھا جائے۔ یہ کیونکر پیدا ہوتی ہے کیونکر اعتدال پر قائم رہتی ہے۔ اور اس میں
کی بیٹی کیونکر واقع ہوتی ہے
حرارت بدنیہ کی ماہیت کے متعلق اطبا کی آراء دو گروہوں میں منقسم ہیں
تقدین کا جن میں جالینوں اور رازی بھی شامل ہیں یہ خیال ہے کہ بدنی حرارت
ایک عفری حرارت ہے جو عناصر میں بالطبع موجود ہوتی ہے۔ اور بدن انسان کے
عنصری استحالہ سے پیدا ہوتی ہے۔ متاخرین کا جن میں شیخ الر میں بھی شامل ہیں۔ یہ
خیال ہے کہ حرارت غزنی ایک آسانی حرارت ہے لینی انسان کے وجود پذیر ہونے
کے ساتھ ہی قدرت کی طرف سے یہ عطیہ بھی مل جاتا ہے۔ اور یہ حرارت قلب کے
زریہ شرائین اور تمام بدن میں پلتی رہتی ہے۔
تولید حرارت بدن انسان کے اندر بے شمار چیه افعال انجام پاتے رہتے ہیں۔
اکل و شرب اور تنس وغیرہ کی راہ سے غذا اور ہوا وغیرہ کی صورت میں عصری مواد
مارے بدن کے اندر داخل ہوتے رہتے ہیں۔ ان میں تغیرات و استحالات کے باعث
مختلف اقسام کے مواد صالہ اور فاسده پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ طبی اصطلاح میں ان
افعال کو نفج - طبخ و غم اور تغذیہ وغیرہ کے ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ اعمال
جس طرح آلات بشم میں وقوع پذیر ہوتے ہیں بینه جگر عروق اور تمام بدن کے
ساختیں بھی ان سے متاثر ہوتی ہیں۔ چنانچہ ہم معدی۔ بشم معوں۔ تم کبدی
بشم عروقی کی اصطلاحات کے ذریہ سے انی اعمال و تعمیرات کو ظاہر کیا جاتا ہے۔
الغرض اعضاء کے اندر کون و فساد کا ایک نہایت وسیع سلسلہ جاری ہے جس سے بدن
کے اندر بے شمار قسم کے مرکبات تیار ہوتے رہتے ہیں۔
جہاں یہ عمل بشم وطبخ واقع ہو گا اور جہاں کہیں کیمیائی تبدیلیاں رونما ہوں
گی۔ وہاں پر حرارت کا پیدا ہونا یقینی ہے اس سے صاف ظاہر ہے
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box.