Makhatasar e kalayat 1st Year Pdf Book
https://travel2knowledge.blogspot.com |
أمور طبیہ کی پیتم ارکان ہیں۔
تعداد:
ارکان چار ہیں:
اول: آنگ (تا آتش اور گرم و خک (چار یابس ہے۔
دوم : ہوا (باؤ رت) اور یہ گرم و تر (حار رطب) ہے۔
سوم: پانی (ماء آب) اور یہ سردوتر (بارد رطب) ہے۔
چهارم: مٹی (ارض خاک) اور یہ سرد و خشک (بارد یابس ہے۔
تعريف ارکان:
یہ چند ایسے مفرد یا بسیط اجسام (اجزاء) ہیں جن سے حیوانات و نباتات اور
جمادات کی ابتدائی ترکیب ہوتی ہے اور حیوانات وغیرہ کا جب تجزیہ کیا جائے تو سب سے
آخر میں یہ اجسام نکلیں گے اور پھر ان میں سے مختلف اجزا نہیں نکل سکیں گے لیکن ان کی
تقیم ایسے اجزاء کی طرف نہیں ہوسکتی جن کی صورتیں مختلف ہوں۔ ارکان کے ملنے سے
ہی مرکبات پیدا ہوتے ہیں۔
ارکان پرکن کی جمع ہے۔ رکن کے معنی جڑ کے ہیں۔ ارکان کو عناصر بھی کہتے ہیں۔
عناصر: عصر کی جمع ہے جس کے معنی اصل کے ہیں۔
ارکان کو اسطقات بھی کہتے ہیں۔
(2) زان
أمور طبیہ کی دوسری قسم مزاج ہے۔
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box.