Anatomy FTJ 1st Year Pdf Book
https://travel2knowledge.blogspot.com |
کسی بھی مرض کی تشخیص کے لئے انسانی جسم کے اعضاء کے بارے میں مکمل واقفیت ہونا بہت ہو
ضروری ہے۔ اگر کوئی معانی اعضاء کے بارے میں مکمل علم نہیں رکھتا تو وہ مریض کے مرض کے بارے
رائے قائم نہیں کرسکتا۔ علم تشرع کی اہمیت زمانہ قدیم ہی سے تسلیم کی جارہی ہے۔ اور اسے طبی
درسگاہوں میں طب کے ابتدائی مضمون کی حیثیت سے پڑھایا جاتا ہے۔
انسانی جسم میں ہڈیوں، عضلات، اندرونی اعضاء کی ساخت ان کا وضع قيام وغیرہ کے لئے یہ علم
انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
جدید سائنس میں ایک سرجن کو سرجری کرنے سے پہلے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ یہ رائے
قائم کرنے کے کسی عضو کی سرجری کرنا مقصود ہے، اور وہ عضو کہاں اور کسی جگہ پر واقع ہے اور اس کے
دائیں بائیں اوپر نے کونسے اعضاء قیام پذیر ہیں اور اس عضو کو جسم سے نکال دینے کی صورت میں باقی
اعضاء متاثر ہوں گے یا نہیں اس عضوے تعلق رکھنے والے اعصاب کا تعلق باتی کونے اعصاب سے
ہے، اور کاٹ دینے کی صورت میں وہ اعصا به متاثر تو نہیں ہوتے۔ نوشی کہ ان تمام باتوں کو جانتے اور
سمجھنے کے لئے تشریت کا علم ایک طبیب کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اب اس وقت تک معالج
نہیں کہلا سکتا جب تک وہ علم تشرت پر مکمل عبور نہ رکھتا ہو، علم شری کو جانے والے کی تشخیص بھی
لاجواب ہوگی۔ اور وہ کسی بھی مرض کے بارے میں بہتر رائے قائم کر سکے گا۔
تشرت کی تعریف ANATOMY:
تشرت کو انگریزی زبان میں اتانوی کہا جا تا ہے اور یہ رو
لاطینی الفاظ ANA اور TOM سے مل کر بنا ہے۔ جس
کے معنی چراء كائنا کے ہیں دوسرے الفاظ میں اناٹومی سائنس کی وہ شاخ ہے جس کے مطالعے سے پتہ چلا
ہے کہ انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کی ساخت اور بناوٹ کیسی ہے اور ان کا کیا باہمی تعلق ہے۔
علم تشرت کی اقسام BRANCHES OF ANTOMY:
علم تشرت کو انسانی جسم
کی ساخت اور بناوٹ
کے لحاظ سے مندرجہ زیل شاخوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1- نظای تشرت (SYSTEMATIC ANATOMY):
تشرت کی اس شاخ میں
انسان میں پائے جانے
والے مختلف ناموں اور اعضاء کا ترتیب وار سطاد کیا جا تا ہے۔
1 Comments
Good sir
ReplyDeletePlease do not enter any spam link in the comment box.