Qanoon e sehat 1st Year Pdf Book

https://travel2knowledge.blogspot.com
حفظان صحت کی غرض عام الفاظ میں یہ ہے کہ ان لاقانی اصولوں کو شعوری طور پر بھتے ہوئے عمل پیرا
ہو جائے جس کے نتیجہ میں موجودیت کے امراض سے حفاظت ہو سکے تا کہ وہ برقرار رہے اور زندگی
پر گزرتی رہے۔ جب کہ اس کی غایت لینی ضرورت یہ ہوتی ہے کہ اصل شدہمت کی حفاظت
کرتے ہوئے اسے کال وچ ترقی دی جائے ۔ ان مقاصد کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ
حفظان صحت کے اصولوں، قواعد کا پہلے بغور مطالعہ کیا جائے اور ان اصولوں کی اچھی طرح سمجھا جائے
اور پھر شعوری طوران پرمل کیا جائے۔ کیونکہ صرف مطالعہ کرنے اورمل نہ کرنے سے وہ تاریخ اور فوائد
اصل نہیں کئے جاسکتے چل کرنے سے حاصل ہوجاتے ہیں۔
اپنا بیامر ضروری ہے کہ حفظان صحت کے اصولوں اور قواعد کو ازبر کرلیا جائے اور اپنے ماحول
اور حالات کے مطابق ان پرخوشدلی سے مل کر کے دیر پافوائد وثمرات حاصل کر لئے جائیں۔
کی فکر نے کیا خوب کہا ہے۔
تم عمل تیرے لئے ہے
حفظان صحت کے اصول
من برقرار رکھنے کے لئے فگانگت کے مندرج ذیل اصولوں پر کاربند رہنا چاہئے۔
ا۔ ہر روزکھلی فضا میں مناسب ورزش یا چہل قدی کرنا چاہئے۔
۴- تازہ ہوا میں خوب گہرے سانس لینے جائیں تا کہ خون میں زیادہ سے زیادو کین شامل ہو۔ اور
کاربن ڈائی آکسائیڈ باہر خارج ہو۔
٣۔ عمر کے مطالق ہوتے گئے مناسب ہوں اتنے گئے گہری نیند سونا چاہئے ۔ کام کاج کے بعد جسم کامل
آرام دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔
۴- پینے کا پانی تازہ تر اترا اور جراثیم سے پاک ہونا چاہئے۔