Miner Surgery Ftj 4th Year Pdf Book
https://travel2knowledge.blogspot.com |
تعارف
میرے محترم اور شفیق استاد چناب نصیر احمد طارق صاحب پنجاب کے مشہور
شهر رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم شہر کے اعلی قلی اداروں میں حاصل
کی۔ زمانے کے ب و تاب آپ کی زندگی پر بھی اثر انداز ہوئے۔ جس کے نتیجے میں
آپ کچھ عرصہ ٹیکنیکل پینے کے ساتھ منسلک رہے اور اچ-ایم-ی ٹیکسلا میں اپنی
خدمات سرانجام دیں۔
طبی دنیا کی طرف آپ کا امتحان شروع ہی سے تھا، اس لئے آپ طب کی
تعلیم سے فیض یاب ہونے لاہور تشریف لے گئے۔ جہاں پر آپ نے 80ء کی دہائی |
میں طب میں سند حاصل کی اور ساتھ ہی ہومیو پیتھک کا چار سالہ ڈپلومہ بھی حاصل
کرلیا۔
اس کے بعد آپ نے تحقیق و تصنیف کی طرف رجوع کیا اور ۱۹۸۸ء میں سب سے پہلے طب کے طالب علموں کے لئے انتہائی مفید اور نایاب کتاب علم الادویہ
اصول کلی سال اول ترتیب دی۔ تصنیف کی طرف آپ کا یہ پہلا قدم تھا۔ اس
زمانے میں آپ نے اپنے استاد محترم جناب علیم بشیر احمد ظفر صاحب کے تعاون سے
لاہور میں پاکستان کی فیکلٹی کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا جس کا مقصد الیاء کرام کو
کوالیفائیڈ ڈ پٹریا معاون طبیب مہیا کرتا تھا۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ نے
تصنیف کا سلسلہ جاری رکھا اور اب قانونی اور علم السموم پر ایک کتاب تالیف کی جو
کہ آج بھی طبیہ کالج کے نصاب میں شامل ہے۔
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box.